مشینی انقلاب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مشینوں کے بڑی تعداد میں ایجاد اور استعمال سے رونما ہونے والی تبدیلیاں اور اثرات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مشینوں کے بڑی تعداد میں ایجاد اور استعمال سے رونما ہونے والی تبدیلیاں اور اثرات۔